’میری بیٹی ملبے تلے دبی ہے، اس اندھیرے سے ڈر لگتا ہے‘

،ویڈیو کیپشن’میری بیٹی کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے‘
’میری بیٹی ملبے تلے دبی ہے، اس اندھیرے سے ڈر لگتا ہے‘

اسرائیل کے تہران پر ایک حملے میں متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور اس حملے میں 40 افراد مارے گئے۔