فلسطینی گاؤں پر یہودی آبادکاروں کا حملہ
فلسطینی گاؤں پر یہودی آبادکاروں کا حملہ
مقبوضہ غربِ اردن میں فلسطینی بستیوں پر انتہاپسند یہودی آبادکاروں نے حملے کیے ہیں۔ یہ حملے اس وقت شروع ہوئے جب 21 مارچ کو مبینہ طور پر ایک فلسطینی کی گاڑی کی ٹکر سے ایک کمسن آبادکار ہلاک ہوا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق یکم مارچ سے اب تک اس علاقے میں چھ فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔