پاکستان بمقابلہ انڈیا تصاویر میں

دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے انڈیا کو جیت کے لیے 163 رنز کا ہدف دیا جو انڈیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کر لیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبھارتی بولر بھونیشور کمار نے پہلی دو ووکٹیں حاصل کیں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامام الحق جنھوں نے ہانگ کانگ کی ٹیم کے حلاف نصف سنچری سکور کی تھی اس میچ میں صرف دو رنز سکور کر سکے

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفخر زمان کی وکٹ بھی بھونیشور کمار نے حاصل کی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انڈیا کے اس میچ میں بھی شائقین کرکٹ میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیزویندر چہل نے فخر زمان کا کیچ پکڑا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامام الحق کے آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم کھیلنے آئے۔ آج کے میچ میں پاکستانی ٹیم کا سب سے زیادہ سکور 47 تھا جو بابر اعظم نے بنایا وہ کلدیپ کے ہاتھوں بولڈ ہوئے

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہاردک پانڈیا میچ کے دوران زخمی ہو گئے اور انھیں سٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکپتان سرفراز احمد اس میچ میں بھی کوئی قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور چھ رنز ہی بنا پائے

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکلدیپ یادیو کے وکٹ حاصل کرنے پر کپتان روہت شرما پرجوش

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستانی اننگز کو سنبھالنے والے تجربہ کار بلے باز شعیب نصف سنچری سے پہلے رن آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایشیا کپ کے پانچویں میچ میں پاکستانی اور انڈین شائقین اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانڈیا نے فقط دو وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز کا ہدف حاصل کر لیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنوہ منظر جب روہت شرما نے نصف سینچری بنائی۔ انھیں 52 رنز پر شاداب نے آؤٹ کیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی کپتان سرفراز احمد میچ کے اختتام پر انڈین کھلاڑیوں امباتی رائڈو اور دنیش کارتھک کے ہمراہ فیلڈ سے باہر جاتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبھونیشور کمار مین آف دی میچ قرار پائے۔ انھوں نے سات اوورز کروائے اور تین وکٹیں حاصل کیں