تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ

ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنصوبہ پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو اسلام آباد روانگی سے روکنے کے لیے پکڑ دھکڑ شروع کر رکھی ہے۔ تحریک انصاف کی درجنوں خواتین کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف نے دو نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف کے کارکنوں کو اسلام آباد میں واقع جماعت کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچنے سے روکا جا رہا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیکن تحریک انصاف کے کارکنوں کی بنی گالہ پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف پاناما لیکس پر وزیراعظم سے احتساب کے مطالبے پر احتجاج کر رہی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف کے کارکنوں بہت سے جگہوں پر احتجاج کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپی ٹی آئی کے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے سے روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والی موٹر وے اور جی ٹی روڑ سمیت تمام زمینی راستوں کو بند کر دیا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس دوران موٹر وے پر ہارون آباد انٹر چینج کے قریب جلوس میں شامل کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں وقفے وقفے سے جاری ہیں